تاریخ شائع کریں2021 3 August گھنٹہ 17:44
خبر کا کوڈ : 513919

یورپین یونین کا میانمار میں جاری ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ

یورپین یونین نے یہ مطالبہ میانمار میں حکمران جنرل من آنگ ہیلنگ کی جانب سے ملک میں جاری ایمرجنسی میں اگست 2023 تک اضافے کے اعلان کے بعد کیا۔
یورپین یونین کا میانمار میں جاری ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ
یورپین یونین نے میانمار میں جاری ایمرجنسی ختم کرنے اور ملک میں سویلین حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

 یورپین یونین نے میانمار میں جاری ایمرجنسی ختم کرنے اور ملک میں سویلین حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپین یونین نے یہ مطالبہ میانمار میں حکمران جنرل من آنگ ہیلنگ کی جانب سے ملک میں جاری ایمرجنسی میں اگست 2023 تک اضافے کے اعلان کے بعد کیا۔

اس حوالے سے یورپین یونین کی ترجمان نبیلہ مصرالی نے یونین کی جانب سے میانمار کے فوجی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صدر ون منٹ، اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی اور اس قبضے کے دوران گرفتار افراد کو فوری طور پر اور بلامشروط رہا کریں۔ واضح رہے کہ میانمار میں فوج نے یکم فروری 2021 کو اقتدار پر قبضہ کر کے جمہوری صدر اور آنگ سان سوچی کو بے دخل کر دیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdchzxnmw23nzwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ