تاریخ شائع کریں2021 2 August گھنٹہ 21:45
خبر کا کوڈ : 513823

اسماعیل ہنیہ حماس کے سیاسی شعبہ کےدوسری بار سربراہ منتخب

اطلاعات کے مطابق 2017 سے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی کر نے والے اسماعیل ہنیہ کو دوسری بار بھی صدر منتخب کرلیا گیا۔ وہ 2025 تک حماس کے صدر رہیں گے۔
اسماعیل ہنیہ حماس کے سیاسی شعبہ کےدوسری بار سربراہ منتخب
اسماعیل ہنیہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کےدوسری بار سربراہ منتخب ہوگئے ہیں.

 اسماعیل ہنیہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کےدوسری بار سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق 2017 سے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی کر نے والے اسماعیل ہنیہ کو دوسری بار بھی صدر منتخب کرلیا گیا۔ وہ 2025 تک حماس کے صدر رہیں گے۔

اسماعیل ہنیہ کے حماس کی سربراہی سنبھالنے کے بعد سے حماس نے اسرائیلی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کئی مقامات پر فتح حاصل کی ہے۔ حال ہی میں اسرائیل 14 روزہ بمباری کے بعد حماس کے ساتھ سیز فائر کرنے پر مجبور ہوگیا تھا جسے عالمی سطح پر حماس کی فتح اور کامیابی قرار دیا گيا تھا۔ فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بہت قریب ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcb5fbsfrhb8wp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ