تاریخ شائع کریں2021 2 August گھنٹہ 21:41
خبر کا کوڈ : 513819

امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد کی فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی

اطلاعات کے مطابق نیویارک میں 2 مسلح افراد نے ہجوم پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد کی فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی
امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔

اطلاعات کے مطابق نیویارک میں 2 مسلح افراد نے ہجوم پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

نیویارک پولیس کے مطابق حملہ کوئنس کے علاقے میں ہوا جس میں 4 افراد ملوث ہیں، 2 حملہ آوروں نے فائرنگ کی جب کہ 2 حملہ آور بائک پر سوار تھے اور فائرنگ کے فوراً بعد فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcgqw9nyak9q74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس