تاریخ شائع کریں2021 31 July گھنٹہ 21:20
خبر کا کوڈ : 513557

ہندوستان اور روس کی بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں

ہندوستان کی بحریہ کے ترجمان نے ان مشترکہ فوجی مشقوں کو ہندوستان اور روس کے درمیان فوجی تعاون کے نئے مرحلے سے تعبیر کیا ہے۔
ہندوستان اور روس کی بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں
ہندوستان اور روس نے اپنے فوجی تعاون کی توسیع کی غرض سے بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

ہندوستان کی بحریہ کے ترجمان نے ان مشترکہ فوجی مشقوں کو ہندوستان اور روس کے درمیان فوجی تعاون کے نئے مرحلے سے تعبیر کیا ہے۔

ہندوستان کی بحریہ کے ترجمان نے اندرا نامی ان مشقوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اس قسم کی مشترکہ مشقوں کا سلسلہ سن دو ہزار تین میں شرع ہوا ہے، جس سے ہندوستان اور روس کے درمیان بحریہ کے اسٹریٹیجک تعاون کی گہرائی کا بخوبی پتہ چلتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcftmdtew6dyta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ