تاریخ شائع کریں2021 30 July گھنٹہ 19:16
خبر کا کوڈ : 513429

سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے

 یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام  نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔
سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے
یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔

 یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام  نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح اتحاد کی حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔

انھوں نے یمن کے امور میں امریکی ایلچی کے بیان کیم ذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے امور میں  امریکی  نمائندے تیموٹی لینڈ کینگ نے سعودی عرب کی حمایت کرکے ثابت کردیا ہے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے اور امریکہ یمن کے محاصرے میں اور یمنی وعام کے قتل عام میں برابر کا شریک ہے۔

واضح رہے کہ امریکی نمائندے نے سعودی عرب کے دورے کے دوران یمن کی طرف سے سعودی عرب کی جارح  فوج کے خلاف صوبہ مآرب میلن کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcdxs0knyt0fo6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ