QR codeQR code

بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں

30 Jul 2021 گھنٹہ 19:12

 پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی  نے بحرین میں مقیم پاکستانی بشہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی گئی۔


پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔

 پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی  نے بحرین میں مقیم پاکستانی بشہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے بغیر خارجہ پالیسی کے مقاصد حاصل نہیں کیے جاسکتے۔ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کا خوکاہاں ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کی انتہا پسند تنظیم  آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔


خبر کا کوڈ: 513428

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/513428/بھارت-سمیت-خطے-کے-تمام-ہمسایوں-ساتھ-پ-رامن-تعلقات-چاہتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com