تاریخ شائع کریں2021 30 July گھنٹہ 19:09
خبر کا کوڈ : 513426

مغربی ممالک کی بد عہدیوں اور عہد شکنیوں،قوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطور سند درج

 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے مغربی ممالک کی بد عہدی اور عہد شکنی کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطور سند درج کرادیاہے۔
مغربی ممالک کی بد عہدیوں اور عہد شکنیوں،قوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطور سند درج
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے مغربی ممالک کی بد عہدیوں اور عہد شکنیوں کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطور سند درج کرادیا ہے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے مغربی ممالک کی بد عہدی اور عہد شکنی کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطور سند درج کرادیاہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کی چھٹی سالگرہ  کے موقع پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں مغربی ممالک کی تمام بد عہدیوں کا ذکر کیا اور اس خط کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں سند کے عنوان سے ثبت کرادیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مغربی ممالک کے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرار داد کے بارے میں ان کی تمام بد عہدیوں کو انگریزی اور فارسی زبان میں جمع کیا ہے جنھیں کتاب کی شکل میں آئندہ نشر کردیا جائےگا۔
 
https://taghribnews.com/vdcauenmi49n6y1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ