تاریخ شائع کریں2021 30 July گھنٹہ 15:41
خبر کا کوڈ : 513395

ترکی کے علاقے انطالیہ کے جنگلات میں لگی، آگ کے باعث 3 افراد ہلاک

اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق آگ ترکی کے علاقے انطالیہ کے جنگلات میں لگی، جس کے باعث 3 افراد ہلاک اور 122 سے زائد زخمی ہوگئے۔ انطالیہ کے جنگلات میں بدھ کے روز چار مقامات پر آگ لگی، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ترکی کے علاقے انطالیہ کے جنگلات میں لگی، آگ کے باعث 3 افراد ہلاک
ترکی کے صدر کے ترجمان ابراہیم کالین نے لگنے والی آگ کو بہت بڑا قومی نقصان قرار دیا۔

اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق آگ ترکی کے علاقے انطالیہ کے جنگلات میں لگی، جس کے باعث 3 افراد ہلاک اور 122 سے زائد زخمی ہوگئے۔ انطالیہ کے جنگلات میں بدھ کے روز چار مقامات پر آگ لگی، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ترکی میں جنگل کی آگ آبادیوں تک پہنچ گئی، سیاحتی مقام مرمریس میں کئی گھر اور ہوٹلز آگ کی زد میں آگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مرمریس سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، درجنوں ہیلی کاپٹرز، اور فائرانجن آگ پر قابوپانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

ترکی کے صدر کے ترجمان ابراہیم کالین نے لگنے والی آگ کو بہت بڑا قومی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگ پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcf1mdttw6dyma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ