تاریخ شائع کریں2021 28 July گھنٹہ 20:21
خبر کا کوڈ : 513269

آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے تین فوجی اہلکار ہلاک

آرمینیا کی وزارت دفاع نے سرحدی علاقے میں آذربائیجان کے فوجیوں کی فائرنگ میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔
آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے تین فوجی اہلکار ہلاک
جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی ایک فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے کم سے کم تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

آرمینیا کی وزارت دفاع نے سرحدی علاقے میں آذربائیجان کے فوجیوں کی فائرنگ میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔

آرمینیا کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آذربائیجان کے فوجیوں نے منگل کے روز بھی گقر گونیک اور یراسخ پر حملے کئے تھے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ آذربائیجان کا دعوی ہے کہ آرمینیا جنگ بندی کی پابندی نہیں کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ سمتر دو ہزار بیس میں دونوں ملکوں کے درمیان قرہ باغ کے مسئلے پر جنگ شروع ہو گئی تھی جو نومبر میں روس کی وساطت سے ختم ہوئی تھی۔
 
https://taghribnews.com/vdcfvmdt1w6dy0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ