تاریخ شائع کریں2021 27 July گھنٹہ 17:31
خبر کا کوڈ : 513108

اسرائیل کی جیل میں قید 14 فلسطینیوں

اخبار القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی جکومت کی جیلوں النقب، ریمون، عوفر اور مجدو میں قید 14 فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی جس کے بعد جیل کے حکام نے ان میں سے بعض کو قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔
اسرائیل کی جیل میں قید 14 فلسطینیوں
اسرائیل کی جیل میں قید 14 فلسطینیوں نے بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پر گرفتاریوں پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

اخبار القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی جکومت کی جیلوں النقب، ریمون، عوفر اور مجدو میں قید 14 فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی جس کے بعد جیل کے حکام نے ان میں سے بعض کو قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیل کی جیلوں میں اس وقت تقریبا چھے ہزار فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں باسٹھ خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تقریبا تین سو افراد ایسے ہیں کہ جن کی قانونی عمر بھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔

غاصب صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کو شدید اور ناقابل بیان ایذا رسانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdchvxnm623nzzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ