تاریخ شائع کریں2021 26 July گھنٹہ 17:54
خبر کا کوڈ : 512994

امریکہ کی نصف سے زیادہ آبادی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے تشویش لاحق

امریکہ کے 55 فیصد عوام کو اس بات پر تشویش ہے کہ ان کا ملک جس راستے پر گامزن ہے وہ درست نہیں ہے تاہم 45 فیصد عوام نے اپنی رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کی نصف سے زیادہ آبادی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے تشویش لاحق
ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کی نصف سے زیادہ آبادی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے تشویش لاحق ہے۔

ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق ایپسوس ادارے اور ای بی سی چینل کی جانب سے سامنے انے والی سروے رپورٹ سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ کے 55 فیصد عوام کو اس بات پر تشویش ہے کہ ان کا ملک جس راستے پر گامزن ہے وہ درست نہیں ہے تاہم 45 فیصد عوام نے اپنی رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔

امریکہ کے زیادہ تر عوام آئندہ ایک سال میں اپنے ملک کی پالیسی اور پوزیشن کے حوالے سے بد ظن ہیں۔

یہ ایسے میں ہے کہ مئی کے مہینے میں امریکہ کی 36 فیصد آبادی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشانی لا حق تھی اور 65 فیصد عوام نے اپنی رضا مندی کا اظہار کیا تھا۔
 
https://taghribnews.com/vdcjh8eixuqevhz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ