تاریخ شائع کریں2021 25 July گھنٹہ 17:50
خبر کا کوڈ : 512842

روس کا شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ

میڈیا ذرائع نے اتوار کو رپورٹ دی کہ روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے اسرائیل کے حملے محدود ہوگئے ہیں۔
روس کا شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ
روس نے شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کچھ میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ روس نے اسرائیل کے فضائی حملوں کو روکنے کے لئے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا ذرائع نے اتوار کو رپورٹ دی کہ روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے اسرائیل کے حملے محدود ہوگئے ہیں۔

الشرق الاوسط نامی اخبار نے ڈیلی صباح کے حوالے سے لکھا کہ شام میں اسرائیل کے بارے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔

اس رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ ماسکو کی یہ اقدام، روس اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا نتیجہ ہے۔ واشنگٹن، شام پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کا خیر مقدم نہیں کرتا۔
 
https://taghribnews.com/vdcba5bs5rhb8wp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ