تاریخ شائع کریں2021 24 July گھنٹہ 16:43
خبر کا کوڈ : 512712

لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا

برطانوی دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کیا اور پاکستان اور طالبان کے خلاف نعرے  لگائے۔افغان مظاہرین نے اسی طرح ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے  والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔
لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔

برطانوی دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کیا اور پاکستان اور طالبان کے خلاف نعرے  لگائے۔افغان مظاہرین نے اسی طرح ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے  والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔

برطانوی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کرلیا۔

واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے کئی علاقوں پر قبضے کے بعد افغانستان کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان کو پاکستان کی مدد و حمایت حاصل ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdchzinmi23nzqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ