تاریخ شائع کریں2021 8 July گھنٹہ 21:09
خبر کا کوڈ : 510829

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا احمد جبرائیل کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم احمد جبرائیل کے انتقال پر فلسطینی عوام، فلسطین کی تمام مجاہد تنظیموں ، مغربی ایشیا میں تمام اسلامی مزاحمتی تنظیموں کے تمام عناصراور مرحوم کے پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین کی عوامی محاذ آزادی تنظیم کے سربراہ احمد جبرائیل کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم احمد جبرائیل کو شجاع اور دلیر انسان قراردیتے ہوئے فرمایا: مرحوم احمد جبرائیل نے اپنے غصب شدہ وطن فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں مخلصانہ جد و جہد جاری رکھی۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
https://taghribnews.com/vdcew78nojh8zvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ