تاریخ شائع کریں2021 16 June گھنٹہ 21:23
خبر کا کوڈ : 508123

سعید جلیلی بھی صدارتی امیدوار سید ابراہیم رئيسی کے حق میں دستبرادر

اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی بھی دوسرے صدارتی امیدوار سید ابراہیم رئيسی کے حق میں دستبرادر ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے ایک اہم امیدوار علی رضا زاکانی بھی دوسرے اہم صدارتی امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ایک اور امیدوار جناب مہر علی زادہ بھی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں اب میدان میں 4 امیدوار باقی رہ گئے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcirvawpt1auz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس