QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب اسلامی : عوام کو انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے

16 Jun 2021 گھنٹہ 19:54

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کے آغاز میں فرمایا: جو ذرائع ابلاغ شیطان اور عالمی سامراجی طاقتوں کے کنٹرول میں ہیں وہ ایران کے انتخابات کے سلسلے میں تخریبی کردار ادا کررہے ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ کرامت اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالی ان ایام  اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی مجاورت کے فیوض و برکات سے ایرانی عوام کو بہرہ مند فرمائے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ان شاء اللہ ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور اور بڑے پیمانے پر شرکت کرکے اصلح اور بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: اسلامی نظام جمہوریت اور اسلامیت کی دو بنیادوں پر استوار ہے اور جمہوریت عوام کی بھر پور مشارکت سے سے محقق ہوتی ہے لہذا عوام کو انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے اور اپنے ووٹ کا صحیح اور درست استعمال کرنا چاہیے۔

خبر کا کوڈ: 508117

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/508117/رہبر-معظم-انقلاب-اسلامی-عوام-کو-انتخابات-میں-بڑھ-چڑھ-کر-حصہ-لینا-چاہیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com