تاریخ شائع کریں2021 16 June گھنٹہ 19:48
خبر کا کوڈ : 508114

افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا

افغانستان اور پاکستان کے درمیان امن کے لئے اچھی مفاہمت قائم ہوچکی ہے، ہم نے اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینی اور اگر افغانستان کی سرزمین کو بھی کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دیا گیا تو امن قائم رہ سکتاہے۔
افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا ہے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم امن واستحکام کے ساتھ کھڑے ہیں، امن واستحکام سے پاکستان اور افغانستان سمیت سارے خطےکافائدہ ہے، جنگ اور قتل  وغارت سے بہت نقصان ہوچکا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان امن کے لئے اچھی مفاہمت قائم ہوچکی ہے، ہم نے اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینی اور اگر افغانستان کی سرزمین کو بھی کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دیا گیا تو امن قائم رہ سکتاہے۔
https://taghribnews.com/vdcizvaw5t1auz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ