QR codeQR code

کینیڈا: مسجد میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش، مرد اورخاتون گرفتار

16 Jun 2021 گھنٹہ 19:47

غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا میں اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹومیں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیا گيا ہے۔


کینیڈا میں اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹومیں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیا گيا ہے۔

غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا میں اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹومیں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیا گيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو کے شہرٹورنٹوکے اسکاربوروایریا میں واقع مسجد میں مرداورخاتون نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، دونوں نے مسجد کی انتظامیہ کوخطرناک نتائج کی دھمکیاں دیں۔

پولیس نے فوری طورپردونوں  افراد  کوگرفتارکرلیا تاہم پولیس نے ملزمان اوران کے ارادے سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔ واضح رہے کہ اونٹاریو میں رواں ماہ 8 جون کو20 سالہ نوجوان نے چہل قدمی کرتے مسلم خاندان کے 4 افراد کو جان بوجھ کر کچل دیا تھا ۔


خبر کا کوڈ: 508113

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/508113/کینیڈا-مسجد-میں-زبردستی-داخل-ہونے-کی-کوشش-مرد-اورخاتون-گرفتار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com