تاریخ شائع کریں2021 15 June گھنٹہ 16:42
خبر کا کوڈ : 507953

داعش دہشت گردوں کو پسپا کر کے اپنے ملک کی مکمل حفاظت کریں گے

عراقی عوامی تحریک حشد الشعبی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش،سیکورٹی فورسز اور حشدالشعبی کی مکمل ہم آہنگی کے پیش نظر دوبارہ عراق میں سرگرم عمل نہیں ہو سکتی اور ہم دہشت گردوں کو پسپا کر کے اپنے ملک کی مکمل حفاظت کریں گے۔

اس نظامی اور ثقافتی ادارے نے عراقی فیڈرل پولیس کے اعلیٰ افسر ایہاب شمری کی شہادت پر تعزیت بھی پیش کر دی۔

حشدالشعبی نے اپنے بیان میں کہا ہے ہمیں فیڈرل پولیس کے اعلیٰ عہدیدار ایہاب زیدان خلف ردام شمری کی صوبہ کرکوک صحرائے شای میں سرچ آپریشن کے دوران شہید ہونے کی افسوسناک خبر موصول ہوئی۔

حشدالشعبی نے عراقی اعلی پولیس افسر کی شہادت پر ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے شہید کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل اور اجر عظیم کی دعا کی
https://taghribnews.com/vdciwyawpt1au32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ