QR codeQR code

مشرقی قصبے میں فلسطینی خانہ بندوشوں کے عارضی گھروں کو مسمار کردیا

14 Jun 2021 گھنٹہ 23:02

 صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے قصبے میں مقیم 15 اراکین پر مشتمل دو خاندانوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرادیا اور سامان ضبط کرلیا۔


 صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے قصبے میں مقیم 15 اراکین پر مشتمل دو خاندانوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرادیا اور سامان ضبط کرلیا۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی افواج نے علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رالم اللہ کے مشرقی قصبے میں فلسطینی خانہ بندوشوں کے عارضی گھروں کو مسمار کردیا جبکہ ان کے گھریلو سامان اور مویشیوں کو بھی ضبط کرلیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست حالیہ برسوں میں پورے مغربی کنارے میں فلسطینی خانہ بدوشوں کو نشانہ بنا رہی ہے، جس کا مقصد انھیں بے گھر کرنے کے بعد اس علاقے سے بے دخل کرنا ہےجو بین الاقوامی قانون کے تحت آبادی کی جبری اور من مانی منتقلی کے ساتھ اتھ انسانی حقوق کے خلاف سنگین جرائم میں سے ایک ہے۔


خبر کا کوڈ: 507851

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/507851/مشرقی-قصبے-میں-فلسطینی-خانہ-بندوشوں-کے-عارضی-گھروں-کو-مسمار-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com