تاریخ شائع کریں2021 14 June گھنٹہ 23:02
خبر کا کوڈ : 507851

مشرقی قصبے میں فلسطینی خانہ بندوشوں کے عارضی گھروں کو مسمار کردیا

 صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے قصبے میں مقیم 15 اراکین پر مشتمل دو خاندانوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرادیا اور سامان ضبط کرلیا۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی افواج نے علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رالم اللہ کے مشرقی قصبے میں فلسطینی خانہ بندوشوں کے عارضی گھروں کو مسمار کردیا جبکہ ان کے گھریلو سامان اور مویشیوں کو بھی ضبط کرلیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست حالیہ برسوں میں پورے مغربی کنارے میں فلسطینی خانہ بدوشوں کو نشانہ بنا رہی ہے، جس کا مقصد انھیں بے گھر کرنے کے بعد اس علاقے سے بے دخل کرنا ہےجو بین الاقوامی قانون کے تحت آبادی کی جبری اور من مانی منتقلی کے ساتھ اتھ انسانی حقوق کے خلاف سنگین جرائم میں سے ایک ہے۔
https://taghribnews.com/vdcftedtyw6dxca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ