مرحوم حوزہ علمیہ تہران کی نامور علمی اور روحانی شخصیت اور معارف قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی ترویج میں ممتاز مقام رکھتے تھے۔ ان کا اس دنیا سے اٹھ جانا دردناک مصیبت اور بہت بڑا نقصان ہے۔
آیت اللہ شیخ محمد تقی شریعتمدار کی رحلت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
9 Jun 2021 گھنٹہ 16:27
مرحوم حوزہ علمیہ تہران کی نامور علمی اور روحانی شخصیت اور معارف قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی ترویج میں ممتاز مقام رکھتے تھے۔ ان کا اس دنیا سے اٹھ جانا دردناک مصیبت اور بہت بڑا نقصان ہے۔
خبر کا کوڈ: 507199