تاریخ شائع کریں2021 8 June گھنٹہ 22:02
خبر کا کوڈ : 507103

کورین وزارت خارجہ کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت

کورین وزارت خارجہ نے کہا کہ اس جنگ کے نتیجےمیں اسرائیلی فوج نے  نہتے اور معصوم فلسطینیوں کو بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ حملوں کا نشانہ بنا یا ہے، غزہ کے متاثرہ بچوں کے حوالے سےبھی انہوں نے اسرائیل کی بھر پور مزمت کی اور اسے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا۔
کورین وزارت خارجہ کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت
کورین وزارت خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے نتیجے میں  اسرائیلی فوج نے  نہتے اور معصوم فلسطینیوں کو بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ حملوں کا نشانہ بنا یا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی جانب سےمقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے  غزہ میں قابض اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان11 روزہ شدید بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت 200 سے زائد افراد کی شہادت پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے قابض ریاست اسرائیل کےجنگی جرائم کی مذمت کی گئی۔

کورین وزارت خارجہ نے کہا کہ اس جنگ کے نتیجےمیں اسرائیلی فوج نے  نہتے اور معصوم فلسطینیوں کو بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ حملوں کا نشانہ بنا یا ہے، غزہ کے متاثرہ بچوں کے حوالے سےبھی انہوں نے اسرائیل کی بھر پور مزمت کی اور اسے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا۔
https://taghribnews.com/vdcfxedtmw6dxya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ