تاریخ شائع کریں2021 8 June گھنٹہ 20:27
خبر کا کوڈ : 507093

ملت بحرین فسادات کے خلاف مقاومت کرے گی,آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم

اسلامی تحریک بحرین کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں امریکی سفارتخانے کی طرف سے جنس پرستی کے اقدامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ بحرین حرام اور فسادات پھیلانے اوردین اسلام کی توہین کرنے کی جگہ نہیں ہے۔
ملت بحرین فسادات کے خلاف مقاومت کرے گی,آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم
تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بحرین حرام اورفسادات پھیلانے اوردین اسلام کی توہین کرنے کی جگہ نہیں ہے۔

اسلامی تحریک بحرین کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں امریکی سفارتخانے کی طرف سے جنس پرستی کے اقدامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ بحرین حرام اور فسادات پھیلانے اوردین اسلام کی توہین کرنے کی جگہ نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملت بحرین فسادات کے خلاف مقاومت کرے گی،مزیدکہاکہ جنس پرستی ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان لواط کا مرتکب ہو جاتا ہے اور یہ گناہ کبیرہ ہے اور شرعی طور پر محاکمہ ہو گا۔

آیۃ اللہ عیسی قاسم نےمزیدکہا کہ امریکی اور بحرینی حکومت ہوش کے ناخن لیں،بحرین فسادات پھیلانے،محرمات الہی کی ترویج اور دین اسلام کی عظمتوں کی توہین کرنے کی جگہ نہیں ہے بلکہ بحرین ایک اسلامی ملک ہے۔

تحریک اسلامی بحرین کے رہنما نے آخر میں بیان کیا کہ بحرین سیکولر ازم اور اخلاقی طور پر امریکہ کی مانند نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdn50ksyt0zz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ