تاریخ شائع کریں2021 7 June گھنٹہ 20:17
خبر کا کوڈ : 506981

رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے سابق وزیر داخلہ اور فلسطین فاؤنڈیشن  کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے سابق وزیر داخلہ اور فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے سابق وزیر داخلہ اور فلسطین فاؤنڈیشن  کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام محتشمی پور کی انقلاب اسلامی کے سلسلے میں خدمات اور جد وجہد  کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: حجۃ الاسلام محتشمی پور انقلاب اسلامی کے سلسلے میں فعالیت اور جد وجہد کے نتیجے میں آخر کار دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی اور جانبازی کے درجہ پر فائز ہوگئے۔ اللہ تعالی ان کی دینی اور اسلامی خدمات کو ان کے لئے اخروی ذخيرہ قراردے اور مرحوم کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
http://www.taghribnews.com/vdcivqawzt1au32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس