تاریخ شائع کریں2021 18 May گھنٹہ 06:08
خبر کا کوڈ : 504387

عوام کے اندر امید پیدا کرنا ہمارا فریضہ ہے،سربراہ سازمان تبلیغات اسلامی

حجۃ الاسلام قمی نے رابطہ عامہ کے دن کی مناسبت سے مختلف صوبوں کے اداروں کے رابطہ عامہ کے 70 سے زائد مدیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا سازمان تبلیغات اسلامی کے تمام اداروں کے رابطہ عامہ کے کارکنان ذرائع ابلاغ کے متحدہ محاذ میں شامل ہیں۔
عوام کے اندر امید پیدا کرنا ہمارا فریضہ ہے،سربراہ سازمان تبلیغات اسلامی
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے جاری جنگ میں ایرانی ذرائع ابلاغ کے فرنٹ لائن پر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے اندر امید پیدا کرنا ہمارا فریضہ ہے۔
تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی  نے عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے جاری جنگ میں ایرانی ذرائع ابلاغ کے فرنٹ لائن پر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے اندر امید پیدا کرنا ہمارا فریضہ ہے۔
حجۃ الاسلام قمی نے رابطہ عامہ کے دن کی مناسبت سے مختلف صوبوں کے اداروں کے رابطہ عامہ کے 70 سے زائد مدیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا سازمان تبلیغات اسلامی کے تمام اداروں کے رابطہ عامہ کے کارکنان ذرائع ابلاغ کے متحدہ محاذ میں شامل ہیں۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ ذرائع ابلاغ کی جنگ میں ہم اس وقت فرنٹ لائن پر کھڑے ہیں۔ ہمارا سب سے اہم فریضہ یہ ہے کہ ہم عوام کے اندر امید پیدا کریں، انھوں نے کہا کہ بہترین میڈل شہید قاسم سلیمانی جیسے  بڑے اور عظیم انسانوں کو دیئے جاتے ہیں جنھوں نے دنیا اسلام کی بڑی مشکلات کو حل کرنے اور خطے سے دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں اپنا نمایاں اور اہم کردار ادا کیا۔ حجۃ الاسلام قمی نے کہا کہ انقلاب اسلامی ، اسلام ، عوام اور عدل و انصاف کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہماری اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg7t9nuak9zw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ