تاریخ شائع کریں2021 14 May گھنٹہ 19:03
خبر کا کوڈ : 503901

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے ناروے کے سابق وزیراعظم میگنے بونڈیوک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطی کی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔  دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے عالمی اداروں کے کردار کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔ 

اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے
https://taghribnews.com/vdchvxnmz23nvwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ