QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف

13 May 2021 گھنٹہ 18:24

عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ان قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا ان میں تخفیف کی تجویز پیش کی تھی۔


عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف کی موافقت کی۔

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ان قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا ان میں تخفیف کی تجویز پیش کی تھی۔ یہ تجویز معافی و بخشش کمیشن کے شرائط پر پورے اترنے والے قیدیوں کے لئے دی گئی تھی اور رہبر انقلاب اسلامی نے آئین کے آرٹیکل 110 کی شق نمبر 11 کی رو سے اس تجویز کی موافقت فرمائي۔
 


خبر کا کوڈ: 503802

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/503802/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-جانب-سے2187-قیدیوں-سزاؤں-معافی-یا-اس-میں-تخفیف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com