تاریخ شائع کریں2021 13 May گھنٹہ 18:24
خبر کا کوڈ : 503802

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف

عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ان قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا ان میں تخفیف کی تجویز پیش کی تھی۔
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف
عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف کی موافقت کی۔

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ان قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا ان میں تخفیف کی تجویز پیش کی تھی۔ یہ تجویز معافی و بخشش کمیشن کے شرائط پر پورے اترنے والے قیدیوں کے لئے دی گئی تھی اور رہبر انقلاب اسلامی نے آئین کے آرٹیکل 110 کی شق نمبر 11 کی رو سے اس تجویز کی موافقت فرمائي۔
 
http://www.taghribnews.com/vdchvxnmi23nv6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس