QR codeQR code

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ایرانی ايئر فورس کی کار کردگی کی تعریف

12 May 2021 گھنٹہ 19:40

رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی ايئر فورس کی کار کردگی کی تعریف کرتے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے آرمی ايئر فورس کی حالیہ تین برسوں میں کارکردگی کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو رپورٹ پیش کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے رپورٹ کا معائنہ اور جائزہ لینے کے بعد ایرانی آرمی ايئر فورس کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی کی موجودگی میں رہبر معظم کی طرف سے ایرانی ايئر فورس کے سربراہ جنرل نصیر زادہ کی خدمات  کا شکریہ ادا کیا گيا۔

خبر کا کوڈ: 503701

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/503701/حضرت-آیت-اللہ-العظمی-خامنہ-کی-ایرانی-ايئر-فورس-کار-کردگی-تعریف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com