تاریخ شائع کریں2021 12 May گھنٹہ 19:40
خبر کا کوڈ : 503701

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ایرانی ايئر فورس کی کار کردگی کی تعریف

رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی ايئر فورس کی کار کردگی کی تعریف کرتے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے آرمی ايئر فورس کی حالیہ تین برسوں میں کارکردگی کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو رپورٹ پیش کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے رپورٹ کا معائنہ اور جائزہ لینے کے بعد ایرانی آرمی ايئر فورس کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی کی موجودگی میں رہبر معظم کی طرف سے ایرانی ايئر فورس کے سربراہ جنرل نصیر زادہ کی خدمات  کا شکریہ ادا کیا گيا۔
http://www.taghribnews.com/vdcfxmdtyw6dxea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس