تاریخ شائع کریں2021 11 May گھنٹہ 07:29
خبر کا کوڈ : 503412

تہران میں سانحہ افغاستان کی مجلس آج منعقد کی جائے گی

آج بروز منگل افغانستان کے سفارتخانہ کے سامنے کابل میں سید الشہداء مدرسہ کی 80 شہید طالبات کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد کی جائےگی۔
تہران میں سانحہ افغاستان کی مجلس آج منعقد کی جائے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں افغانستان کے سفارتخانہ کے سامنے افغانستان میں سید الشہداء مدرسہ کی شہید طالبات کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد کی جائےگی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج بروز منگل  افغانستان کے سفارتخانہ کے سامنے کابل میں سید الشہداء مدرسہ کی 80 شہید طالبات کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد کی جائےگی۔

اطلاعات کے مطابق مجلس ترحیم آج بروز منگل بعد از ظہر 6 بجے تہران میں پاکستان روڈ پر واقع افغان سفارتخانہ کے سامنے منعقد کی جائےگی ، جس میں کابل کے سید الشہداء مدرسہ کی شہید ،بےگناہ اورمظلوم طالبات کوخراج تحسین پیش کیا جائےگا اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی اور تعزيت کا اظہار کیا جائےگا ۔ واضح رہے کہ سنیچر کے دن امریکہ نواز وہابی دہشت گردوں نے کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے سامنے تین بم دھماکے کئے جن کے نتیجے میں 80 طالبات شہید جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئیں تھیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcezx8nwjh87ei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس