تاریخ شائع کریں2021 2 May گھنٹہ 19:34
خبر کا کوڈ : 502242

ایران نے امریکی جاسوسوں رہا کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی نیز اپنے سات ارب ڈالر آزاد کرنے کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوسوں کو آزاد کردیا ہے۔
ایران نے امریکی جاسوسوں رہا کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی نیز اپنے سات ارب ڈالر آزاد کرنے کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوسوں کو آزاد کردیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی نیز سات ارب ڈالر آزاد کرنے کے بدلے میں امریکہ کے 4 جاسوسوں کو آزاد کردیا ہے۔

المیادین نے امریکہ کے ہاتھوں آزاد ہونے والے 4 ایرانی شہریوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ ایران نے اپنے 4 شہریوں کی آزادی اور اپنے 7 ارب ڈالرکی وصولی کے سلسلے میں امریکہ کے 4 جاسوس آزاد کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران اور برطانیہ کے درمیان بھی اس قسم کے مذاکرات جاری ہیں۔ برطانیہ نے ایران کے 400 ملین پونڈ ادا کرنے ہیں، ایران کے اس سلسلے میں برطانیہ کے ساتھ بھی مذاکرات جاری ہیں۔
https://taghribnews.com/vdceew8nwjh87wi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ