تاریخ شائع کریں2021 29 April گھنٹہ 21:38
خبر کا کوڈ : 501912

امتحانی کے بغیر پاس کرنا ممکن نہیں

کورونا کی موجودہ صورتحال میں صرف ان بچوں کو امتحان دینے کی گنجائش دی گئی
امتحانی کے بغیر پاس کرنا ممکن نہیں
وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کیا ہے کہ بغیر امتحان کے بچوں کو پاس نہیں کیا جائیگا ۔

 ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں صرف ان بچوں کو امتحان دینے کی گنجائش دی گئی جن کی مجبوری ہے،50 سے زیادہ بچے امتحانی ہال میں نہیں بیٹھیں گے۔
 
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ امتحانی کے بغیر پاس کرنا ممکن نہیں، صوبائی وزرائے تعلیم کی بھی یہی رائے ہے کہ بغیر امتحان کے پاس نہیں کیا جائے گا۔
http://www.taghribnews.com/vdchzznmi23nvwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس