QR codeQR code

صدر بشار الاسد تیسری مدت کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے

21 Apr 2021 گھنٹہ 21:50

 بشارالاسد کا خاندان اور ان کی جماعت ’البعث‘ پانچ دہائیوں سے شام پر حکمرانی کر رہے ہیں۔


شام کے صدر بشار الاسد تیسری مدت کے لیے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

صدربشار الاسد نے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

 بشارالاسد کا خاندان اور ان کی جماعت ’البعث‘ پانچ دہائیوں سے شام پر حکمرانی کر رہے ہیں۔

صدربشارالاسد نے 20 سال پہلے اپنے والد حافظ الاسد کی وفات کے بعد شام کے صدر کا عہدہ سنبھالا تھا۔

شام میں صدارتی انتخابات کا انعقاد 26 مئی کو کیا جائے گا۔
 


خبر کا کوڈ: 500941

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/500941/صدر-بشار-الاسد-تیسری-مدت-کے-صدارتی-انتخابات-میں-حصہ-لیں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com