تاریخ شائع کریں2021 11 April گھنٹہ 21:17
خبر کا کوڈ : 499584

قابض صیہونی فوج کا ظلم،13 سال بچےانکھ سے محروم

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخیل کے علاقے باب الزاویہ کے رہائشی 13 سالہ عزالدین البطش کی دائیں آنکھ کو اسرائیلی اسنائپر نے دانستہ نشانہ بنایا۔
قابض صیہونی فوج کا ظلم،13 سال بچےانکھ سے محروم
مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں باب الزاویہ کے مقام پر قابض صیہونی فوج  کے اسنائپر نے 13 سالی فلسطینی بچے کی انکھ میں گولی ماری جس کے باعث بچہ اپنی ایک آنکھ سے محرہم ہوگیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخیل کے علاقے باب الزاویہ کے رہائشی 13 سالہ عزالدین البطش کی دائیں آنکھ کو اسرائیلی اسنائپر نے دانستہ نشانہ بنایا۔

زخمی بچے کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کو  ایک آنکھ سے  محروم ہونے کی تصدیق کردی ہے، عزالدین البطش کے والد نے بتایا کہ جس وقت اسرائیلی فوجی نے بچے کو نشانہ بنایا وہ قریبی دوکان سے کچھ سامان لے رہا تھا۔
http://www.taghribnews.com/vdciv3a55t1a3w2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس