تاریخ شائع کریں2021 5 March گھنٹہ 22:23
خبر کا کوڈ : 495432

کویت میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو

کویتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔7 مارچ سے کویت بھر میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو رہے گا
کویت میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو
دنیا بھر میں کورونا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہا ہے۔

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کویت میں ایک ماہ کے لیے کرفیو نافذ کیا جائے گا۔

کویتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔7 مارچ سے کویت بھر میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو رہے گا۔

واضح رہے کہ دنیا بھرمیں کورونا نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی تاہم اس سے سب سے زیادہ امریکہ متاثر ہوا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgwn9txak9yt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ