تاریخ شائع کریں2019 14 July گھنٹہ 15:12
خبر کا کوڈ : 429582

فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کے خلاف پولیس کی شیلنگ

فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے پینتیسویں ہفتے پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئیں
فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں یلو جیکٹ مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج کرنے کے علاوہ آنسو گیس کا استعمال کیا
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کے خلاف پولیس کی شیلنگ
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے پینتیسویں ہفتے پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں یلو جیکٹ مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج کرنے کے علاوہ آنسو گیس کا استعمال کیا۔
فرانس میں سترہ نومبر دو ہزار اٹھارہ سے حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے تحت مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس دوران پولیس تشدد میں دس سے زائد افراد ہلاک اور چودہ ہزار دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمت اور امیروں سے ٹیکس میں کٹوتی کے خلاف یلو جیکٹ تحریک، روز بروز وسیع تر ہوتی جا رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjohex8uqe8iz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ