تاریخ شائع کریں2019 22 April گھنٹہ 22:27
خبر کا کوڈ : 416271

عدالت عالیہ کے سربراہ نے سزاوں کے علنی اجرا کی حمایت کردی

ایرانی پارلیمنٹ میں کمیٹی برائی عدالت عالیہ کے ترجمان نے کہا
ایران میں انسانی حقوق بہت ہی بہتر ہے لیکن پھر بھی پابندیوں کی ضد میں ہے
عدالت عالیہ کے سربراہ نے سزاوں کے علنی اجرا کی حمایت کردی
عدالت عالیہ کے سربراہ نے سزاوں کے علنی اجرا کی حمایت کردی

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں کمیٹی برائی عدالت عالیہ کے ترجمان " حجت الاسلام و المسلمین حسن نوروزی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفگو کرتے ہوئے کہا ، کمیٹی کے ارکان کی عدالت عالیہ کے سربراہ سے ملاقات میں طے پایا ہے کہ بل کو اسمبلی میں پیش کیا جائے ، دوم  پارلیمنٹ کے ساتھ اختلافات عدالت عالیہ کے سربراہ کی رضامندی سے حل کیے جائے اور عدالت عالیہ کا عوام میں اعتماد بحال کیا جائے۔
حجت الاسلام و المسلمین نے مزید کہا کہ عدالت عالیہ معاون انسانی حقوق ، پارلمنٹ کا بین الاقوامی اداروں بالخصوص اقوام متحدہ سے رابطہ برقرار کیا جائے کیوں کہ اگر چہ کہ بعض ممالک کی بنسبت مثل پاکستان اور افغانستان کے ایران میں انسانی حقوق بہت ہی بہتر ہے لیکن پھر بھی پابندیوں کی ضد میں ہے
انہوں نے کہا آیت اللہ رئیسی نے کہا جو بھی وعدے انہوں نے کیے ہیں ان پر فل فور عمل کیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdca0iny649n6u1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ