تاریخ شائع کریں2019 12 February گھنٹہ 16:59
خبر کا کوڈ : 401920

انقلاب اسلامی ایران کی ترقی اور کامیابی کا مقایسہ کسی ملک سے نہیں کیا جاسکتا ​

سپاہ پاسداران انقلاب کے معاون " سردار یداللہ جوانی" نے
انقلاب اسلامی کے بنیادی شعار آزادی ، استقلال، نا شرقی نا غربی صرف جمہوری اسلامی تھا اور جمہور اسلامی ایران ان 40 سالوں میں اپنے ان اھداف تک پہچنے میں احسن طریقے سے کامیاب ہوا ہے
انقلاب اسلامی ایران کی ترقی اور کامیابی کا مقایسہ کسی ملک سے نہیں کیا جاسکتا ​
انقلاب اسلامی ایران کی ترقی اور کامیابی کا مقایسہ کسی ملک سے نہیں کیا جاسکتا

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب کے معاون " سردار یداللہ جوانی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، "بہت سے انقلاب وجود میں آئے ہیں وہ ہر انقلاب کی کامیابی کے بعد جو سب سے پہلا سوال اس انقلاب سے متعلق کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ آیا یہ انقلاب کس حدتک کامیاب رہا ہے۔۔؟ اور یہی سوال انقلاب اسلامی سے متعلق بھی کیا جاتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کس حد تک اپنے مقاصد کو حاصل کرسکا ہے وہ یہ ایک منطقی سوال ہے،اس سوال کئ جواب کے لیے دیکھنا ضروری ہے کہ انقلاب اسلامی نے 40 سالوں میں کن مقاصد کو حاصل کیا ہے"۔
انہوں نے مزید کہا ، اس سوال کا جواب دینے کے لیے ضروری ہے کہ دیکھا جائے کہ اس انقلاب کے شعار اور نعرے کیا تھے یعنی انقلاب کن بنیادوں پر برپا کیا گیا تھا، انقلاب اسلامی کے بنیادی شعار آزادی ، استقلال، نا شرقی نا غربی صرف جمہوری اسلامی تھا اور جمہور اسلامی ایران ان 40 سالوں میں اپنے ان اھداف تک پہچنے میں احسن طریقے سے کامیاب ہوا ہے۔
اسلامی جمہوری ایران نے سیاسی ، اقتصادی ، معاشرتی ، عدل و انصاف کی فراہمی جیسے تمام شعبوں میں حیرت انگیز ترقی اورکامیابی حاصل کی ہے اور یہی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی واضح علامت ہے۔
https://taghribnews.com/vdcf0ydjxw6dx1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ