تاریخ شائع کریں2017 28 October گھنٹہ 10:52
خبر کا کوڈ : 290649

روھینگیا بحران: میانمار اور مصر کے مفتیوں کی ملاقات

مصر کے مفتی نےمیانمار کےمفتی کا اپنے دفتر میں خیرمقدم کیا اور مسلمانوں کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا
مصر کے مفتی شوقی علام نے اپنے دفتر میں میانمار کے مفتی شیخ عبدالسلام مینتایین کا اسقتبال کیا اور میانمار کے مسلمانوں کی صورت حال اورمسلمانوں کے بیہمانہ قتل پر بات چیت کی
روھینگیا بحران: میانمار اور مصر کے مفتیوں کی ملاقات
روھینگیا کے مسلمانوں کے بحران کے جائزے کے لئے میانمار اور مصر کے مفتیوں کی ملاقات

مصر کے مفتی نےمیانمار کےمفتی کا اپنے دفتر میں خیرمقدم کیا اور مسلمانوں کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا
 
تنا کے مطابق، مصر کے مفتی شوقی علام نے اپنے دفتر میں میانمار کے مفتی شیخ عبدالسلام مینتایین کا اسقتبال کیا اور میانمار کے مسلمانوں کی صورت حال اورمسلمانوں کے بیہمانہ قتل پر بات چیت کی۔

مصر کے مفتی نے کہا ہے کہ، مصر کا دالافتای،روھینگیا کے مسلمانوں کی مکمل حمایت کرتا ہے اور ہر طرح کی شرعی حمایت کرنے کو تیار ہے۔

انھوں نے کہا کہ عالمی برادری روھینگیا کے مظلوم مسلمانوں کے قتل اور ان کی در بدری کا نوٹس لے اور جلد ازجلد اس انسانیت سوز مظالم سے انہیں نجات دلائے۔

میانمار کے مفتی نے الازھر کے دارلافتاء کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ، ان کی یہ حمایت میانمار کےمسلمانوں کے لئےاہمیت کی حامل ہے۔

انھوں نے اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ، میانمار نے مسلمانوں کو وہاں سے نکلنے پرمجبور کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjxye8huqehmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ