تاریخ شائع کریں2016 14 February گھنٹہ 17:06
خبر کا کوڈ : 221756

فیس‌بوک پر مقاومت کےحامیوں کا زبردست مهم

فیس‌بوک پر مقاومت کےحامیوں کا زبردست مهم
فیس بک انتظامیه کی متعصبانه پالیسی کے خلاف جسمیں وه حسن نصرالله والی پروفا ئل تصاویر کو صاف کررهی تھی حزب الله کے چاهنے والوں نے بڑی تعداد میں حسن نصرالله کی تصاویر رکھنا شروع کردیا هے
فیس‌بوک پر مقاومت کےحامیوں کا زبردست مهم

اطلاع رساں ادارے العهد کے مطابق حسن نصرالله کی تصاویر مهم کو هشٹگ #قاوم_بصورة (ایک تصویر کے ساتھ مقاومت) شروع کیا گیا هے ۔ تصاویر کے ساتھ خوبصورت اشعار حزب الله لیڈر سے محبت کے اظھار والے جملوں کا استعمال بھی عام دیکھا جارها هے.جمعرات کے دن سے شروع هونے والا مهم تیزی سے جاری هے اور متعدد صارفین نے حسن نصرالله والی پکچرز پروفایل پر اپ لوڈ کرنا شروع کردیا هے.سید حسن نصرالله کی تصاویر اور پوسٹرز اپ لوڈ کا مهم اب تک کامیابی سے آگے بڑھ رها هے اور کسی نے تصویر هٹانے کی شکایت یا رپورٹ نهیں کی هے ۔
https://taghribnews.com/vdccpsqie2bqim8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ