تاریخ شائع کریں2013 22 October گھنٹہ 13:44
خبر کا کوڈ : 143688
سید ولی اللہ عظمتی :

واقعہ غدیرخم کا پیغام دنیا والوں کیلئے اسلامی حکومت کی تشکیل ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو
ایران کے شہر رشت کے کمشنر نے کہا واقعہ غدیرخم کا پیغام دنیا والوں کیلئے اسلامی حکومت کی تشکیل ہے۔
واقعہ غدیرخم کا پیغام دنیا والوں کیلئے اسلامی حکومت کی تشکیل ہے
تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق شہر رشت کے کمشنر نے آج صبح جشن غدیر کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا اسلامی دنیا میں آنے والے انقلابات کا سرچشمہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر کی حکیمانہ قیادت ہے۔

انہوں نے مزید کہا رہبر انقلاب اسلامی ایران کی رہنمائی میں انقلاب اسلامی کامیاب ہوا اور آٹھ سالہ جنگ میں بھی کامیابی رہبر انقلاب اسلامی کی مرہون منت ہے۔

انہوں نے کہا واقعہ غدیرخم کا پیغام اس دنیا کے اسلامی حکومت کا قیام ہے۔ سید ولی اللہ عظمتی نے کہا پیغمبر اسلام(ص) کی رسالت سے الہام لیتے ہوئے انقلاب اسلامی ایران معاشرے میں اسلامی احکام کی ترویج کررہا ہے۔
http://www.taghribnews.com/vdcjotevouqexmz.3lfu.html
منبع : شبستان
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس