تاریخ شائع کریں2013 30 September گھنٹہ 11:16
خبر کا کوڈ : 142001
جرمنی :

جرمنی کے شہر ڈارماشٹاٹ میں قرآن ویورپ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

تنا (TNA) برصغیر بیورو
جرمنی کے شہر"ڈارماشٹاٹ" کے لینگوئج وادبیات کالج میں قرآن ویورپ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔
جرمنی کے شہر ڈارماشٹاٹ میں قرآن ویورپ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر ڈارماشٹاٹ میں ۲۵اکتوبرکو لینگوئج وادبیات اکیڈمی کی کوششوں سے قرآن ویورپ کے موضوع پر ایک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سیمینار میں جرمنی کی یونیورسٹی میں عربی زبان کے محقق کی جانب سے انجام دی جانے والی تحقیقات کا جائزہ لینا ہے۔

اس تین روزہ سیمینار میں عربی اور یورپی مشترکہ رسموں اور طور طریقوں پر بھی بحث وگفتگو کی جائے گی۔
https://taghribnews.com/vdchvinzz23nkvd.4lt2.html
منبع : شبستان
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ