>> عرب اور اسلامی ممالک قبلہ اول کا دفاع کریں | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2013 27 September گھنٹہ 11:39
خبر کا کوڈ : 141745
تحریک اسلامی فلسطین:

عرب اور اسلامی ممالک قبلہ اول کا دفاع کریں

تنا (TNA) برصغیر بیورو
تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ نے عرب اور اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے دفاع کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔
عرب اور اسلامی ممالک قبلہ اول کا دفاع کریں
تقریب نیوز (تنا): تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصی پر حملے کرکے اس مقدس مقام پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا حالیہ دنوں میں مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں میں شدت آئی ہے۔

شیخ رائد صلاح نے کہا صہیونی مسجد الاقصی کی جگہ اپنی عبادت گاہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں لیکن فلسطینیوں کی مزاحمت نے اسے اب تک اس کی اجازت نہیں دی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcba8b8srhbazp.kvur.html
منبع : ریڈیو تہران
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ