تاریخ شائع کریں2025 30 September گھنٹہ 21:23
خبر کا کوڈ : 693346

ایرانی فوج نے جدید ترین روبوٹ "آریا" کی رونمائی کردی

ایرانی مسلح افواج نے جدید ترین روبوٹ آریا کی رونمائی کردی۔
ویڈیو فائل ڈاؤن لوڈ کریں
سلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک جدید فوجی روبوٹ "آریا" کی رونمائی کی ہے، جو دفاعی اور تکنیکی میدان میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

یہ روبوٹ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اسے مختلف عسکری مقاصد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

"آریا" ایک فارسی نام ہے، جس کا مطلب "دوست" اور "وفادار" ہے۔
https://taghribnews.com/vdcayenii49noe1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس