تاریخ شائع کریں2025 13 April گھنٹہ 21:38
خبر کا کوڈ : 673570

بنگلہ دیش میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔
ویڈیو فائل ڈاؤن لوڈ کریں
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔

ہفتے کو ڈھاکہ یونیورسٹی کے علاقے سہروردی پارک میں مظاہرین نے، جن کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور "آزاد فلسطین" جیسے نعرے لگائے۔
https://taghribnews.com/vdchqxn-v23nqmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ