تاریخ شائع کریں2025 30 January گھنٹہ 13:26
خبر کا کوڈ : 665929

واشنگٹن: امریکی مسافر بردار طیارے اور بیلک ہاک ہیلی کاپٹر میں تصادم

طیارے میں ساٹھ سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ بلیک ہاک میں سوار اہم فوجی شخصیات کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی جارہیں
ویڈیو فائل ڈاؤن لوڈ کریں
واشنگٹن کے ریگن ایئرپورٹ پر امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ایک مسافر بردار طیارے سے ٹکرا گیا۔ 

طیارے میں ساٹھ سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ بلیک ہاک میں سوار اہم فوجی شخصیات کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی جارہیں۔

اب تک انیس افراد کی لاشیں نکالے جانے کی اطلاعات ہیں۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس واقعے  پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عجیب واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ہیلی کاپٹر کافی دیر تک جہاز کی جانب بڑھتا رہا اور اوپر نیچے ہوئے بغیر جہاز سے ٹکرا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgxn93yak93y4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ