وحدت اسلامی اس وقت محقق ہوگی جب ہم تکفیر اور تفرقہ کو چھوڑ دیں
وحدت اسلامی انبیاء کی دعوت کا ایک اصیل پہلو اور امت کو تفرقہ سے نجات کا راستہ ہے
رہبر شہید نے امت اسلامی کے اتحاد کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا