بنگلادیش کے اہل سنت علماء کے وفد کی حرم رضوی میں حاضری
شیئرینگ :
بنگلادیش کے اہل سنت کے علماء کے ایک وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے میں مشہد مقدس کے سفر کے دوران حرم مطہر رضوی میں حاضری دی اور عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کی شورائے عالی کے رکن مولوی فاضل حسینی سے ملاقات کی۔
اس سفر کے دوران وفد نے شیخ بہائی، علامہ طبرسی کے مرقد پر فاتحہ خوانی کی اور دار التفسیر قرآن کریم کا دورہ کیا۔